تعارف
قرآنِ مجید کی سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 56 میں اللہ تعالیٰ نے نہایت خوبصورت حقیقت بیان فرمائی ہے کہ:
(ترجمہ آیت)
“بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور خوب سلام بھیجا کرو۔”
جس طرح ہر مسلمان کے لیے درود شریف پڑھنا ثواب اور باعثِ عبادت بن جاتا ہے، اسی طرح درود شریف کی نام اقدس کو دنیا کے مسلمانوں تک پہنچانا اللہ تعالیٰ کی توفیق سے حاصل کرنے کا نایاب ذریعہ ہے۔ میرا مشن ہے کہ تمام مسلمان فجر کی نماز کے بعد 3 مرتبہ درود شریف ضرور پڑھے۔
اور جو حضرات اپنی نماز کے بعد درود نہ پڑھ سکیں، وہ کم از کم روزانہ کی مصروفیات میں ایک مرتبہ ضرور پڑھا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
میرا یہ درود شریف کو پھیلانے کا مشن تا حیات جاری رہے گا۔ ان شاء اللہ، عام مسلمانوں سے میری گزارش ہے کہ ہم سب مل کر درود شریف کو پوری دنیا میں پھیلا دیتے ہیں اور یہ سلسلہ تاحیات جاری رہے۔
نوٹ: دنیا کے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ درود شریف سے متعلق مزید معلومات ہمارے ادارے سے حاصل کرنا چاہتے ہوں تو ضرور تشریف لائیں، بلکہ اس کی معلومات کو اس ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ کریں:
www.durodsharif.org
آپ کا خادم غلامِ مصطفیٰ
پروفیسر معظم شاہ خان
چیئرمین
درود شریف ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان
Mobile: 092-331-4294675
E-mail: moazzamshah228@gmail.com
(دُرُودِ اِبْرَاهِيمِي)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
A Few Words About Us
Our Community
0
Community Members
0
Inspirational Sermons
0
Donated
0
Years Together
If You are in Doubt Ask Allah
Featured Sermons
Stay in Touch
Our Contacts
Lahore Pakistan
درود شریف ویلفیئر
1) لاہور مرکز
صدر: میاں حمزہ فضل
پتہ:
58-کامران بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور
2) پشاور مرکز
صدر: رابی علی خان
(Mob: 092-333-3323311)
پتہ:
آفس نمبر 4، عمر پلازہ، نزد ڈاکٹر عبدالرحمن کلینک، مسلم آباد، تحصیل بنوں، کوہاٹ روڈ، خیبر پختونخوا۔





